سوالنحو1 جواب

إنها زینب قائمة کی نحوی ترکیب بتا دیں

بنت خلیل خلیل9 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ان حرف مشبہ بالفعل ھا ضمیر (ضمیر شان) اس کا اسم زینب مبتدا قائمۃ خبر – جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
إنها زینب قائمة کی نحوی ترکیب بتا دیں | صرف و نحو سوال جواب