متعلقہ سوالات
نحو
1
اِنَّ لِزَیْدٍ کی ترکیب، لام پر زیر اور زید پر زبر
31 جنوری، 2026Sardar Khan
جواب دہندہ
Q
لام جارہ پر زیر ہو تو اس کے بعد زید مجرور ہوگا: لِزَیْدٍ، زَیْدًا پڑھنا درست نہیں
یہ عبارت ناقص ہے، مثلاً اِنَّ لِزَیْدٍ مَالًا: انّ حرف مشبہ بالفعل، لزید جار مجرور ظرف مستقر ہو کر خبر مقدم، مالًا اسم مؤخر، ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
اور اگر لام پر زبر ہو (لَزَیْدًا) تو یہ لام مزحلقہ ہے جو انّ کے مؤخر اسم یا خبر پر آتا ہے: اِنَّ فِی الدَّارِ لَزَیْدًا، یہاں زیدًا انّ کا اسم مؤخر ہے