متعلقہ سوالات
نحو
1
اِنَّ الْوَلَدَ زِیْنَتُہُ الْاَدَبُ کی ترکیب
12 اکتوبر، 2025Mujeeb Ashraf Khan
جواب دہندہ
Q
اگر عبارت اِنَّ الْوَلَدَ زِیْنَتُہُ الْاَدَبُ ہے تو:
اِنَّ حرف مشبہ بالفعل، اَلْوَلَدَ اس کا اسم
زِیْنَۃُ مضاف، ہُ ضمیر مضاف الیہ، ملکر مبتدا؛ اَلْاَدَبُ خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ ہو کر اِنَّ کی خبر
انّ اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ترجمہ: بیٹے کی زینت ادب ہے
(اگر ہ ضمیر نہ ہو تو صحیح عبارت اِنَّ زِیْنَۃَ الْوَلَدِ الْاَدَبُ ہوگی)