متعلقہ سوالات
نحو
1
اِنَّ اللّٰہَ بَالِغُ اَمْرِہٖ کی ترکیب
1 اکتوبر، 2025Hassan Raza
جواب دہندہ
Q
اِنَّ حرف مشبہ بالفعل، اللّٰہَ اسم جلالت اس کا اسم
حفص کی قراءت بَالِغُ اَمْرِہٖ: بَالِغُ اسم فاعل مضاف، اس میں ھو ضمیر فاعل، اَمْرِ مضاف ہٖ مضاف الیہ ملکر مضاف الیہ (یہ اضافت لفظیہ ہے، معنیً امرہ مفعول بہ ہے)؛ ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر
دوسری قراءت بَالِغٌ اَمْرَہٗ میں امرہ صراحتاً مفعول بہ منصوب ہے
انّ اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ