متعلقہ سوالات
نحو
1
اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوا الْاَلْبَابِ کی ترکیب و ترجمہ
21 ستمبر، 2026Zaid Alhussaini
جواب دہندہ
Q
اِنَّمَا کلمۂ حصر ہے (اِنَّ حرف مشبہ بالفعل، مَا کافّہ نے اس کو عمل سے روک دیا)
یَتَذَکَّرُ فعل مضارع
اُولُوا مضاف، الْاَلْبَابِ مضاف الیہ، مضاف مضاف الیہ مل کر فاعل (اُولُوا ملحق بجمع مذکر سالم، رفع واؤ سے)
فعل اپنے فاعل سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا
ترجمہ: نصیحت تو عقل والے ہی قبول کرتے ہیں