سوالنحو1 جواب

إقامة الشئ مقام غيره اس کی ترکیب کردیجئے

Sheikh Hussain 17 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اقامۃ مصدر مضاف الشیئ مضاف الیہ مقام مضاف غیرہ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ مصدر اپنے مضاف الیہ اور مفعول فیہ سے ملکر مرکب اضافی
إقامة الشئ مقام غيره اس کی ترکیب… | صرف و نحو سوال جواب