سوالنحو1 جواب

يقول سے يقال کیا تبدیلی ہوئی ہے مع قاعدہ جواب دیں

AnAs RaZa QuReShi AnAs RaZa QuReShi 25 مارچ، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یقول فعل معروف ہے اور اس کی مجھول یقال ہے قبل تعلیل صیغے کی ساخت اس طرح تھی یُقْوَلُ پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب اور اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو واؤ یا یاء کو الف سے بدلنا واجب پھر یقال ہوا