سوالنحو1 جواب

اقرء کونسا صیغہ ہے

Mohmmad mursaleenMohmmad mursaleen26 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اقرء صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء از باب فتح یفتح
اقرء کونسا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب