اعراب اصلی وہ اعراب جو ڈائریکٹ عامل کی وجہ سے کسی اسم پر آئے
اعراب محلی وہ اعراب ہوتا ہے جو پڑھنے میں نا آئے یہ یسے اسم پر ہو جس ہر اعراب کبھی ظاہر نہیں ہو سکتا
اعراب تبعی وہ اعراب ہوتا ہے جو ڈائریکٹ عامل کی وجہ سے نا ہو بلکہ کسی دوسرے اسم کے تابع ہونے کی وجہ سے آئے
اعراب حکائی وہ اعراب جو کسی اسم پر حکایۃ آیا ہو یعنی جیسا اعراب کہیں پڑھا سنا تھا وہی اعراب دوسری جگہ بھی لگا دیا حالانکہ مقام کسی اور اعراب کا تقاضہ کرتا ہو