سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اعراب بالحرکت وہ اعراب ہوتا ہے جو زبر زیر پیش سے آتا ہے
اور اعراب بالحرف وہ اعراب ہوتا ہے جو الف واو یاء سے آتا ہے
اعراب تبعی توابع یعنی صفت بدل عطف بیان تاکید عطف بالحرف کا ہوتا ہے
اور اعراب اصلی مرفوعات منصوبات مجرورات کا ہوتا یعنی جو تابع نا ہو اس کا اعراب اعراب اصلی ہوتا ہے