سوالنحو1 جواب

اعراب کا لغوی اور اصطلاحی معنی

Sana FatimaSana Fatima20 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اعراب کا لغوی معنی ظاہر کرنا ہے اصطلاحی تعریف : وہ اثر جو عامل کسی کلمے کے آخر میں پیدا کرتا ہے اسے اعراب کہتے ہیں