سوالنحو1 جواب

اعراب کیسے لگائیں بهت مشکل لگتا ھیں

Arman khanArman khan15 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اعراب لگانے کے لیے مسلسل صرف بغیر اعرابی والی کتابیں پڑھیں ساتھ میں کچھ نا کچھ وجوہات اعراب پر بحث کریں بہت جلد آ جائے گا