سوالنحو1 جواب

اعراب کی مکمل معرفت کے حصول پر کوئی جامع کتاب کا نام بتادیں

Binte gulam Ali 25 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

اعراب کی معرفت کے لئے مختصر فنون کی کتابیں مطالعہ میں رکھیں ہر لفظ کا اعراب پرکھیں جیسے زید قائم میں زید مرفوع منصوب یا مجرور ہے ؟ اگر مرفوع ہے تو مرفوعات میں سے کیا بن رہا ہے مثلا مبتدا بن رہا ہے تو خبر کہاں ہے وغیرہ یوں ذہن میں سوال لیکر روزانہ کسی بھی ایک کتاب کی ایک لائن کو حل کریں اور مختصر نحو کے کتابچے مثلا نحو میر خلاصۃ النحو وغیرہ بھی مطالعہ میں رکھیں
اعراب کی مکمل معرفت کے حصول پر کوئی… | صرف و نحو سوال جواب