سوالنحو1 جواب

اعراب محلی کیسے کہتے ہیں

Oppo A57Oppo A5712 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ مبنی اسماء کا اعراب ہوتا ہے تعریف : وہ کلمہ جس میں کسی صورت اعراب ظاہر نا ہوسکتا ہو اگر کسی جگہ محل اعراب میں واقع ہو تو اس کا اعراب محلی ہوگا