سوالنحو1 جواب

اعراب محلی کے حوالے سے بتادیں اور وجوہ اعراب کے حوالہ سے بھی

ِسگ غوث اعظمِسگ غوث اعظم12 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اعراب محلی اسم مبنی کا ہوتا ہے وجوہ اعراب کا اتنا یاد رکھیں کہ معرب کی بائیس اقسام ہیں مرفوعات منصوبات مجرورات کل 22 ہیں بس وجہ اعراب میں یہ بتانا ہوتا ہے کہ یہ مرفوع ہے تو کیوں ہے یعنی مرفوعات کی کونسی قسم ہے