سوالنحو1 جواب

"عرفان اللہ محمود یہ مرکب کے کون قسم میں ہے؟ اگر مرکب منع صرف ہو تو اس میں پہلا جو فتح پر مبنی ہونا چاہیے تھا ! حالانکہ یہاں فتح پر مبنی نہیں ہوا !"

Zahudul Islam محمودZahudul Islam محمود12 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ مرکب منع صرف نہیں ہوگا۔ کیوں کہ اس میں دو کلمات ہونا شرط ہے اور یہاں تین کلمے ہیں ابن یعیش، شرح المفصل میں لکھتے ہیں کہ اہل عرب تین کلمات کو مرکب بنا کر کسی چیز کا نام نہیں رکھتے تو مرکب منع صرف یا مزجی وہ مرکب ہوگا جس میں دو کلمات ہوں۔
"عرفان اللہ محمود یہ مرکب کے کون قسم… | صرف و نحو سوال جواب