سوالنحو1 جواب

عرفان کی نحوی تحقیق کیا ہے؟

Erfan AttariErfan Attari8 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

عرفان لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح اعراب لفظی اعراب بالحرکت
عرفان کی نحوی تحقیق کیا ہے؟ | صرف و نحو سوال جواب