سوالنحو1 جواب

اس م منسوب کیا ہے

Muhammad Ismail13 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

وہ اسم جس کی طرف کسی چیز کی نسبت کی جائے جیسے لاہوری لاہور میں رہنے والا حیدر آبادی وغیرہ اس اسم کا بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے آخر میں یاء مشدد کا اضافہ کیا جاتا ہے