متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کسی بیماری یا مصروفیت کی وجہ سے عشاء کی نماز میں صرف فرائض اور وتر پڑھ سکتے ہیں۔
18 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
جواب سے قبل یہ یاد رکھیں کہ،نمازِ عشاء کے فرائض کے بعدکی دو رکعت سنت ،یہ مؤکدہ ہیں،جنہیں بغیر عذر ایک آدھ بار ترک کرنا برا اور قابل مذمت جبکہ ترک کی عادت بنا لینا ناجائز و گناہ ہے۔
اس کے علاوہ فرائض سے پہلے کی چار رکعتیں اور وتر سے پہلی اور بعد کی دو رکعتیں نوافل ہیں،ان سب کا پڑھنا باعث ثواب ،البتہ ترک کرنا بھی گناہ نہیں۔