ان میں مذکر مؤنث کا کوئی فرق نہیں ہوتا معنی دونوں کا ایک جیسا ہی ہے
لیکن لسان العرب میں تھوڑا سا فرق لکھا ہے کہ
زمین کا ایک مخصوص ٹکڑا بلد کہلاتا ہے اور اسی مخصوص ٹکڑے میں سے کسی ٹکڑے کو بلدۃ کہتے ہیں
الأَزهري: البلد كل موضع مستحيز من الأَرض، عامر أَو غير عامر،خال أَو مسكون، فهو بلد والطائفة منها بَلْدَةٌ.