سوالنحو1 جواب

اسم فاعل ،اسم. مفعول ،اسم تفضیل ،مصدر ،صفت مشبہ میں مسن مسندالیہ بنا ے گے؟؟اگر بتائیے گے کیا ان میں مسند مسندالیہ کیا ہونگے

Ahmad razaAhmad raza31 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسناد دو طرح کی ہوتی ہے تام و ناقص اسناد تام فعل فاعل مبتدا خبر وغیرہ میں ہوتی ہے بقیہ اسم فاعل و مفعول تفصیل وغیرہ میں اسناد ناقص ہوتی ہے وہ نہیں بتاتے اگر بتانا ہو تو یہ سب اسماء جو آپ نے لکھے ہیں مسند بنیں گے اور آگے ان کا۔فاعل یا نائب الفاعل مسند الیہ بنے گا
اسم فاعل ،اسم. مفعول ،اسم تفضیل… | صرف و نحو سوال جواب