سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

اسماء جامدہ کی پہچان کے لیے صرفیوں نے مخصوص اوزان مقرر کیے ہیں اگر موزوں اس وزن پر ہو اور اس میں کوئی زائد حرف نہ ہو تو اسے مجرد اور اگر زائد حرف ہو تو مزید بھی کہا جائے گا مثلا اگر کوئی تین حروف پر مشتمل ہو تو ثلاثی مجرد ہوگا اور تمام حروف اصلی ہوں گے اس کے علاوہ اس کے کچھ اوزان بھی بیان کیے جاتے ہیں جیسے فَعْلُ بروزن شمسٗ