سوالنحو1 جواب

اسم جامد کی قسمیں کتنی ہیں

Taiba NooriTaiba Noori1 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم جامد کی دو قسمیں بنتی ہیں اسم ذات : یہ وہ قسم ہے جسے ہم محسوس کر سکتے ہیں چھو سکتے ہیں یا دیکھ سکتے ہیں جیسے کھانا پانی روٹی وغیرہ اسم معنی : یہ قسم صرف الفاظ کی حد تک ہوتی ہے یعنی حسی نہیں ہوتی جیسے کلام سلام وغیرہ دوسری قسم میں اگر سلام کو دیکھیں یا کلام کو دیکھیں تو ان چیزوں کو خارج یعنی اس دنیا میں کوئی خاص وجود نہیں ہے بلکہ ان کا وجود ہوتا ہے پھر ختم ہو جاتا ہے لیکن یہ ایک خاص چیز کا نام ہیں