سوالنحو1 جواب

اسم کی علامتوں میں کہا گیا ہے کہ تثنیہ اسم کی علامت لیکن تثنیہ تو فعل کے ساتہ بہی ہوتا ہے

Bilal AshiqBilal Ashiq3 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

فعل کے ساتھ تثنیہ کی ضمیر ہوتی ہے اور ضمیر اسم ہے فعل کو مجازا تثنیہ کہتے ہیں