سوالنحو1 جواب

جامد مشتق مصدر ان کی تعریف ان کی علامت

Huzaifa AwanHuzaifa Awan13 اگست، 2024

جواب دہندہ

بلال رضا عطاری مدنی
بلال رضا عطاری مدنی

اسلامک ڈیسک کے بانی

Karachi

اسم کی اقسام مشتق ہوisے یا نہ ہونے کے اعتبار سے اسم کی تین اقسام ہیں مصدر وہ اسم جس سے دوسرے کلمات مشتق (بنتے) ہوں اور وہ خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس کے اردو ترجمہ میں نا آتا ہے جیسے: ضَرْبٌ مشتق وہ اسم جو مصدر سے بنایا جائے جیسے: ضَارِبٌ جامد وہ اسم جو نہ خود کسی سے بنا ہو اور نہ اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں جیسے: زَیْدٌ