سوالنحو1 جواب

اسم کی تعریف

مجاہد احمدمجاہد احمد16 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وہ کلمہ جو اپنے معنی پر بذات خود دلالت کرے اور اس کا معنی تینوں زمانے میں سے کسی زمانے سے ملا ہوا نا ہو