سوالنحو1 جواب

اسم کی تعریف اسم وہ ہے جو دلالت کرے اپنے معنا پر اور مقررین نہ ہو تین زمانوں میں۔اب میرہ یہ ہے پیر ،،الماضی کیوں اسم ہے؟؟؟؟

Talib AdilTalib Adil18 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ماضی کا معنی ہے گزشتہ گزرا ہوا تو آپ کا اعتراص ماضی پر کیسے فٹ ہو رہا ہے اس میں کونسا زمانے کا معنی ہے ؟