سوالنحو1 جواب

اسم کی تعریف کریں

Jawad PakistaniJawad Pakistani6 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

جو اپنے معنی پر بذات خود دلالت کرے اور تینوں زمانوں میں سے کوئی بھی زمانہ نہ پایا جائے ۔۔