متعلقہ سوالات
نحو
1
Ism ko pehle bayan kyu kita
9 نومبر، 2024Shuaibpasha Shuaibpasha Saba
جواب دہندہ
اسم کو فعل اور حرف پر مقدم کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اسم مسند اور مسند الیہ دونوں بنتا ہے جبکہ فعل صرف مسند ہوتا ہے اور حرف نا مسند بنتا ہے نا مسند الیہ تو اسم ان سب پر اعلی ہے اس وجہ سے اسے مقدم کر دیا