سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
اس میں اختلاف ہے
امام اخفش کے نزدیک پہلی واو کو حذف کیا جائے گا جو حروف اصلیہ میں سے ہے کیوں دوسری اسم مفعول کی علامت ہے اور علامت حذف نہیں کی جاتی
دوسرا قول امام سیبویہ کا ہے وہ کہتے ہیں دوسری واؤ حذف کریں گے کیوں وہ زائد ہے اور زائد حذف کرنا قیاس کے موافق ہے
امام سیبویہ کا قول راجح ہے دوسری واؤ حذف کریں گے