سوالنحو1 جواب

اسم منقوص کی پہچان

Raise bhai Khan khanRaise bhai Khan khan14 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم منقوص ہر وہ اسم جس کے آخر میں یاء ساکن ہو اور اس کا ما قبل مکسور ہو جیسے قاضِیْ اگر الف لام ہو یا اضافت ہو تو یہ یاء ظاہر ہوگی اگر الف لام یا اضافت نا ہو تو بعض اوقات یہ یاء لکھنے میں نہیں آتی جیسے قاضٍ اور الف یا اضاف کے ساتھ القاضی یا قاضی القوم ہوگا