متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم منسوب کا اعراب کس قسم میں ہے
10 اکتوبر، 2026Sheikh Hussain
جواب دہندہ
Q
اسم منسوب (جیسے بَغْدَادِیٌّ، ہَاشِمِیٌّ) عام طور پر مفرد منصرف صحیح ہوتا ہے اس لیے پہلی قسم میں جائے گا
اعراب حرکت سے: رفع ضمہ سے، نصب فتحہ سے، جر کسرہ سے
جیسے جَاءَ بَغْدَادِیٌّ، رَاَیْتُ بَغْدَادِیًّا، مَرَرْتُ بِبَغْدَادِیٍّ
اگر اس کی جمع یا تثنیہ ہو تو اس کی قسم کے مطابق اعراب ہوگا