سوالنحو1 جواب

اسم مقصور منصرف اور غیر منصرف میں واضح فرق بتائیں

shakir Hussainshakir Hussain10 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم مقصور غیر منصرف وہ اسم ہوتا جس میں الف مقصور زائدہ ہوتا ہے الف مقصورہ زائدہ ہمیشہ تین حروف کے بعد چوتھی جگہ پر آئے گا اور الف مقصورہ اصلیہ ہو تو منصرف ہوگا جیسے عصا فتیٰ وغیرہ