سوالنحو1 جواب

اسم معرب اور مبنی میں کیا فرق ہے

الحمدللہ قادری14 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

معرب کا آخر بدلتا رہتا ہے اور مبنی کا آخر ہمیشہ ایک جیسا رہتا ہے
اسم معرب اور مبنی میں کیا فرق ہے | صرف و نحو سوال جواب