سوالنحو1 جواب
اسم معرب کی اقسام میں اسم مقصور ہے اور غیر منصرف ، تانیث بالالف سے ہو جاتا ہے اور تانیث بالالف میں الف مقصورہ و ممدودہ دونوں ہوتے ہیں اب کیسے پہچانیں کہ وہ ااسم معرب میں اسم مقصور میں شمار ہوگا یا غیر منصرف میں ؟ اسم مقصور اور تانیث بالالف میں فرق کیسے کریں؟
Umme hanifa17 مارچ، 2025