سوالنحو1 جواب

اسم مصدر اور مصدر کے معنى میں کیا فرق ہے اور اسم مصدر کیوں لایا جاتا ہے جب کہ مصدر کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے ؟

فاطمہ واسطیہ فاطمہ واسطیہ 6 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اسم مصدر اور مصدر کے معنی میں کوئی فرق نہیں ہوتا بس اتنا فرق ہوتا ہے کہ اسم مصدر سے اشتقاق نہیں ہوتا جیسے مصدر لایاجاتا ہے ویسے اسم مصدر بھی لایا جاتا ہے اس کا استعمال عروض و قوافی سجع کے لئے ہوتا ہے کوئی خاص مقصد آج تک پڑھا نہیں