سوالنحو1 جواب

اسم متمکن اور غیرمتمکن کے درمیان فرق کیا ہیں اور اعراب کی تفصیل آسان انداز میں سمجھا دیں

MuslimMuslim2 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم متمکن اسم معرب کو کہتے ہیں اس کے اعراب کی تفصیل معرب کی سولہ اقسام کا سبق کسی بھی ابتدائی کتاب سے دیکھ لیں اسم غیر متمکن مبنی اسم کو کہتے ہیں اس کا اعراب ہمیشہ محلی ہوتا ہے