سوالنحو1 جواب

اسم متمکن کی پہچان بتادی

Ayaz KhanAyaz Khan18 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم متمکن وہ اسم معرب ہی کا دوسرا نام ہے اس کی پہچان یہ ہے کہ اس کا اعرذب ہمیشہ بدلتا رہتا ہے ایک جیسا نہیں رہتا