سوالنحو1 جواب

اسم تفصیل کے بنانے کے قاعدے واحد جمع اور تثنیہ کے بتادے مہربانی ھوگی

Mumtaz BegumMumtaz Begum15 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسمِ تفضیل مذکر بنانے کا طریقہ فعلِ مضارع معروف سے علامتِ مضارع کو حذف کر کے اس کی جگہ ہمزہ مفتوحہ کا اضافہ کریں اور عین کلمہ کو فتحہ دیں اسمِ تفضیل مؤنث بنانے کا طریقہ فعلِ مضارع سے علامتِ مضارع کو حذف کریں، فاء کلمہ کو ضمہ دیں اور عین کلمہ کو ساکن کر کے آخر میں علامت تانیث (الف مقصورہ) بڑھادیں تثنیہ و جمع بنانے کے لیے آخر میں تثنیہ و جمع کی علامات کا اضافہ کر دیں