سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

ان تمام کو صیغہ صفت کہا جاتا ہے، اور یہ اپنے فاعل یا نائب الفاعل سے مل کر بذات خود شبہ جملہ اسمیہ ہوتے ہیں، لیکن ماقبل عامل کے مطابق ان کا اعراب دیکھا جاتا ہے جو تبدیل ہو سکتا ہے اور اسی ما قبل کے مطابق یہ ترکیب کا حصہ ہوتے ہیں۔