سوالنحو1 جواب

اسم تفضیل کے اندر ضمیر واجب استتارکیوں ہے اور فاعل اسم ظاہر میں کیوں عمل نہیں کرتا وضاحت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا

Wheed WheedWheed Wheed7 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس میں تین چار قول ہیں بہترین قول یہ ہے کہ فاعل کا رتبہ فعل کے فورا بعد ہوتا ہے جبکہ یہ مرتبہ من کو حاصل ہوگیا کہ من اب فعل کے ساتھ متصل آئے گی تو اب فاعل لانے کی کوئی صورت ہی نہیں بچتی جب فاعل اسم ظاہر نہیں لا سکتے تو اب اس کا عمل ضمیر مستتر میں ہی ہوتا ہے