سوالنحو1 جواب

اسم تام کسے کہتے ہیں

Zeeshan HaleemZeeshan Haleem21 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ایسا اسم جو اپنی موجودہ حالت میں مضاف نا ہو سکتا ہو بلکہ اضافت کے لیے تبدیلی کرنی پڑے جیسے تثنیہ و جمع مذکر سالم جیسے عشرون درھما میں عشرون مضاف نہیں ہو سکتا