سوالنحو1 جواب

اسم ضمیر جملے میں جہاں کہیں بھی آئے(ابتدا میں یا وسط میں ) تو کیا نحوی ترکیب میں اسے "مبتدا "ہی بنائے؟

بنت محمود بنت محمود 12 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ضروری نہیں مبتدا بنے جس طرح کی ضمیر آپ نے بتائی ہے وہ ضمیر مرفوع منفصل ہی ہو سکتی ہے کیوں کہ بقیہ ضمائر مخصوص طرز پر استعمال ہو سکتی ہیں تو آپ نے جو ضمیر بتائی ہے وہ ضمیر مبتدا،خبر ما و لا مشبہ بلیس کا اسم ضمیر مردوع متصل کی تاکید اور مستثنی مفرغ بن کر فاعل بھی بن سکتی ہے