متعلقہ سوالات
نحو
1
اِسْمَانِ کونسا صیغہ ہے
2 جنوری، 2026Kamran Khan
جواب دہندہ
Q
اگر آسمان مراد ہے تو یہ فارسی لفظ ہے، عربی نہیں، اس لیے اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوتی
اگر اِسْمَانِ مراد ہے تو یہ اِسْم کا تثنیہ ہے (حالت نصب و جر میں اِسْمَیْنِ)
اسم جامد، بصریین کے نزدیک حروف اصلیہ س م و (ناقص واوی) اور کوفیین کے نزدیک و س م