سوالنحو1 جواب

جاء ايهم قائم- کی ترکیب کیجیے

Md HasanMd Hasan1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جاء فعل ای مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صلہ قائم خبر مبتدا محذوف ھو ضمیر کی ھو ضمیر مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ اسمیہ خبریہ