سوالنحو1 جواب

جاء الذی ضربک

Mubashir Awan20 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جاء فعل الذی اسم موصول ضرب فعل ھو ضمیر فاعل کاف ضمیر مفعول بہ فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر صلہ موصول صلہ ملکر جاء کا فاعل جاء فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ