سوالنحو1 جواب

جاء زید اخوک ۔۔۔ اس میں بدل اور مبدل منہ کون ھوگا۔نیز بدل اور مبدل منہ کی پہچان ھم کیسے کریںگے

Khaled Khan KhanKhaled Khan Khan12 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جاء زید اخوک جاء فعل زید مبدل منہ اخوک مرکب اضافی بدل مبدل منہ بدل ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ مبدل منہ اور بدل کی پیچان آسان سی یہ ہے کہ جب دو اسم آ جائیں اور دونوں کا مقصود ایک ہی ذات ہو تو وہ مبدل منہ بدل بنیں گے جیسے آپ کی مثال میں زید اور اخوک دونوں ایک ہی ذات ہیں تو یہ مبدل منہ بدل بنیں گے