سوالنحو1 جواب

(جآء ابو زید یوسف) کی ترکیب کیا ہے

محمد فیضان حنفیمحمد فیضان حنفی27 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

جاء فعل ابو مضاف زید مضاف الیہ ←مرکب اضافی ہو کر مبدل منہ یوسف بدل مبدل منہ بدل ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ