متعلقہ سوالات
نحو
1
جَاءَنِیْ زَیْدٌ ضَارِبًا اَبُوْہُ عَمْرًا کی ترکیب
1 اکتوبر، 2025Hassan Raza
جواب دہندہ
Q
جَاءَ فعل، نون وقایہ، ی ضمیر مفعول بہ
زَیْدٌ ذو الحال
ضَارِبًا اسم فاعل، اَبُوْ مضاف ہُ ضمیر مضاف الیہ ملکر اس کا فاعل، عَمْرًا مفعول بہ
اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شبہ جملہ ہو کر حال
ذو الحال اور حال ملکر جاء کا فاعل
فعل، مفعول بہ اور فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ