متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءت مرءتہ عالم اخوھا کی نحوی ترکیب کیسے ہو گی ؟؟
9 جولائی، 2024Ammara
جواب دہندہ
I
جاءت فعل مرئۃ مضاف ھا ضمیر مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر موصوف
اخوھا مبتدا عالم خبر جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ